: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔محترمہ ایرانی آج یہاں جونپور شہر کے بی جے پی امیدوار گریش یادو کی حمایت میں
انتخابی جلسے سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے ریاست کی سماج وادی پارٹی (ایس پی) حکومت پر تیکھے حملے کرتے ہوئے
کہا کہ پانچ سال تک وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کوئی کام نہیں کیا، ہاں
مجرموں کا یہاں غلبہ ضرور رہا۔